اول وقت نماز پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں جن کی طرف مختلف روایات میں ائمہ اطہار علیھم السلام نے اشارہ کیا ہے اور بہت سے علماء نے اسی عمل کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
منگل, نومبر 13, 2018 11:27
رہبر انقلاب کا شہدائے قزوین کی یاد میں اجلاس منعقد کرنے والے اہلکاروں سے خطاب
پير, نومبر 12, 2018 10:17
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنان میں یوم شہید کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسے میزائل ہیں جن کے ہوتے ہوئے دشمن میں لبنان پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے اور اگر کسی نے ایسی غلطی کی تو لبنان پر ہونے والے ہر حملہ کا منہ توڑ جواب دیا جاے گا ۔
اتوار, نومبر 11, 2018 11:30
خداوند متعال نے قرآن کریم میں اولیاء الہی کی اہم خصوصیات اور سیدھے راستے (صراط مستقیم) کی جانب اشارہ کیا ہے
اتوار, نومبر 11, 2018 10:40
اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)
جمعه, نومبر 09, 2018 10:13
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کفار اور مشرکین سے حسن سلوک
بدھ, نومبر 07, 2018 12:55
اسلامی جموریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتی۔
منگل, نومبر 06, 2018 09:19
کیا ہر کوئی قرآن کریم سے علم حاصل کر سکتا ہے؟
هفته, نومبر 03, 2018 04:59