اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔
بدھ, نومبر 28, 2018 08:22
امام خمینی (رح) کی بیٹی ماں کے احترام کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتی ہیں
بدھ, نومبر 28, 2018 11:46
آیۃ اللہ سید حسن خمینی نے بتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک طولانی حکمت عملی ہے اور اگر امام خمینی(رح) اور ان کے بعد ان کے شائستہ جانشین نے اسلامی انقلاب کی مسیحائی روح دنیا تک نہ پہنچائی ہوتی تو آج ہزاروں گروہ غاصب صہیونی حکومت کے لئے وہی کام جو کام سیاسی جغرافیا میں مغلوں نے کیا تھا ۔
منگل, نومبر 27, 2018 10:34
امام خمینی (رح) نے کردستان کے علماء سے خطاب میں فرمایا شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف پیدا کرنے والوں کا تعلق نہ شیعوں سے ہے اور نہ ہی سنیوں سے ہے۔
هفته, نومبر 24, 2018 09:46
کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19
اسلام کا ہدف انسان کی تربیت ہے اسی لئے محبت اور مہربای کی تاکید کرتا ہے اسلام اس محبت کے ذریعے انسان کی تربیت کر کے اسے کمال تک پہنچانا چاہتا ہے ۔
جمعرات, نومبر 15, 2018 08:08
رہبر معظم سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمز کے تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
جمعرات, نومبر 15, 2018 10:48