امام خمینی(رح) نے نعرے لگائے
راوی: فاطمہ طبا طبائی
امام خمینی (رح) کی دلہن اپنے ایک بیان میں نقل کرتی ہیں :ایک دن ہم سب ایک کمرے میں جمع تھے علی نے کہا میں امام بنوں گا۔ امی تقریر کریں گی اور آغا عوام کا کردار کا ادا کریں گے علی نے مجھ سے کہا تقریر کرو میں تھوڑی تقریر کی اور پر امام (رہ) کی طرف اشارہ انہوں نے بھی وہیں بیٹھے بیٹھے نعرہ لگایا لیکن علی لوگ تو کھڑے ہو کر نعرہ لگاتے ہیں امام (رہ) بھی کھڑے ہوے اور نعرہ لگایا۔