جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے
منگل, مئی 04, 2021 04:04
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے اور انتخابات ملتوی کرنے کے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے فیصلے کے
جمعه, اپریل 30, 2021 06:13
تصویری رپورٹ/آیت اللہ ہاشمی کی یاد داشتوں کی نئی کتاب کی رونمائی ہوئی جس میں آیت اللہ سید حسن خمینی نے شرکت کی
جمعرات, اپریل 29, 2021 01:00
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ کو صیہونی حکومت کی طرف سے نسل پرستانہ جرائم کے ارتکاب کے سلسلے کی ایک سیریز کا حصہ قرار دیا اور عالمی برادری سے اس حکومت سے پوچھ گچھ اور سزا دینے کا مطالبہ کیا حماس نے
منگل, اپریل 27, 2021 01:22
کانفرنس کے آخر میں شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے
اتوار, اپریل 25, 2021 02:15
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے انفارمیشن آفس نے آج (ہفتہ) سہ پہر ایک بیان میں صہیونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے گرد صہیونی بستیوں پر قائم مزاحمتی گروپوں کے صبح کے حملے کے بعد اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصی ایک سرخ لکیر ہے اور صہیونیوں کو اس مسجد کو آلودہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
هفته, اپریل 24, 2021 03:38