امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی حکومت کے قبائلی اور قومی اتحاد کی پالیسی کو کامل صحیح قراردیتے ہوئے فرمایا: عراق ایک جغرافیائی اکائی ہے اور اس میں شیعہ و سنی، عرب و کرد کی تفکیک اور جدائی بے معنی ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 04:43
جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00
اگر ایرانی قیادت عالم اسلام کی محبوس فکر اور پا بہ زنجیر جذبات کو آزاد کرانے کیلئے ان (مسلم) ممالک کے عوام کی ہمنوائی کررہی ہے تو اس کے پس پشت رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی کی فکر اور رہنما ہدایات اور اس حکمت عملی کا بڑا دخل ہے.
اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:23
امام خمینی (ره) کے بتاریخ یکم فروری ۱۹۷۹ میں اسلامی ملک میں آنے اور مدرسہ علوی میں مستقر ہونے کے بعد باوجودیکہ اس وقت تک ملک کا مواصلاتی نظام ، ریڈیو اور ٹیلیویژن شاہ (حکومت بختیار) اور اس کی حامی فوج کے اختیار میں تها۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:23
عصر حاضر میں عظیم قائد حضرت امام خمینی (ره) کی اسلامی تحریک کے نتیجے میں ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب برپا ہوا اور اس انقلاب کی کامیابی کے ساته ہی صاحب العصر (عج) کے نائب عام اور ولی امر کی سربراہی میں ایک دینی حکومت کا قیام عمل میں آیا جو انشاء اﷲ آپ (ره) کے عالمی انقلاب تک قائم رہے گی۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:11
امام خمینیؒ نے شیعہ فقہ میں چند اصولوں کے احیا اور ان کی تاکید کے ذریعے اس کے کار آمد اور متحرک ہونے کی ضمانت فراہم کر دی ہے۔ اگرچہ اسلامی حکومت کی تشکیل شیعہ فقہ کے میدان میں آنے کا ایک قوی سبب ثابت ہوئی لیکن....
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:41
دینی حکومت کی قلمرو سے دو مفاہیم اخذ کئے جا سکتے ہیں : پہلا مفہوم، جغرافیائی سرحدیں ہیں، یعنی اسلامی حکومت کی قلمرو کہاں تک پهیلی ہوئی ہے؟ دار الاسلام کی سرحدیں کہاں ختم ہوتی ہیں؟
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:37