اسلام ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم ایک مسلمان ملک کو اپنے قبضہ میں لیں اور ایسا ہم کبھی بھی نہیں چاہیں گے
اتوار, جنوری 13, 2019 10:42
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
وہ کارٹر کی حکومت میں امریکی غیر ملکی پالیسی ساز مشیروں میں سے تھا، لیکن اس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا ، اور مصدق کے خلاف بغاوت کے دوران، وہ ایران میں امریکی سفارت خانے کے عملے کا ایک رکن تھا اور اب وہ ڈاکٹر یزدی کے ذریعے امام (رہ) سے ملاقات کے لئے آیا تھا۔
بدھ, جنوری 09, 2019 10:11
ہماری قوم کامیاب ہے کیوں کہ انہوں نے اپنے احتجاجی مظاہروں سے امریکا کے لئے اس بات کو واضح کردیا کہ شاہ کی حکومت غیر قانونی ہے لہذا رضا شاہ کو ایران چھوڑ دینا چاہیے اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
منگل, جنوری 08, 2019 10:51
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
اسرائیل میں فلسطینی عوام کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
منگل, جنوری 01, 2019 10:08
امام خمینی(رح) عیسائیوں کے نام اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں اے حضرت عیسی کی پیروی کرنے والو اُٹھو اور دنیا کے مظلوموں اور کمزوں کے دفاع میں جن کو طاقتوروں نے اپنے مظالم کا شکار بنا رکھا ہے قیام کرو۔
جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:54
مرحوم شہید نواب صفوی نے اسلامی حکومت کے بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ایک نسخہ مہدی طبا طبائی کے پاس تھا جس کو حاصل کرنے کے لئے کچھ لوگوں کو مشہد کی جانب سفر کرنا پڑھتا ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:05