شیخ زکزاکی ایک عظیم لیڈر ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
جمعه, جولائی 30, 2021 10:24
گروہ گروہ میں تقسیم ہونے کا مطلب یہ ہیکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اپنے مفاد کے لئے کام کرے یعنی ایک گروہ چاہتا ہے اس کا نام اور وہ طاقتور بن جائے جب کہ دوسرا گروہ یہ چاہتا ہے کہ اس کا نام ہو اور وہ طاقتور گروہ مانا جائے لیکن ہم اسلام کے مقابلے میں اپنے وجود کا اظہار نہیں کر سکتے اس کام سے ہمیں اختلاف کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوگا جس سے ہماری تحریک کو نقصان ہوگا اور ہماری یہ اسلامی تحریک کافی پیچھے رہ جائے گی ایسا نہیں ہے کہ یہ تحریک رک جائے گی رکے گی نہیں لیکن
جمعه, جولائی 23, 2021 12:45
اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یا اجتماعی، سب کے گونا گوں آثار اور فلسفے بیان کئے گئے ہیں
جمعه, جولائی 23, 2021 10:27
اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی(رح) نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوے
منگل, جولائی 20, 2021 06:00
اسلامی تحریک کے رہنما فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی
اتوار, جولائی 18, 2021 05:57
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اورنہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں جب کہ ایسے افراد نے اپنے کردار سے ثابت کردیا کہ وہ ابھی اسلام ناب محمدی سے کافی دور ہیں یہ افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے
جمعه, جولائی 16, 2021 10:39
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے 10 دسمبر 1963 کو قم کی عوام اور علماء سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ عالم اسلام کے دشمن حقیقت میں انسانیت کے دشمن ہیں یہ لوگ جس طرح شیعہ سنی میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں اسی طرف مسلم اور غیر مسلم میں بھی نفرت کی دیوار بنا رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 15, 2021 04:22