جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
امریکہ مظاہروں سے غلط فایدہ اٹھانا چاہتا ہے
اتوار, دسمبر 15, 2019 09:36
جمہوری اسلامی کے نامہ نگار سے انٹرویو
منگل, دسمبر 10, 2019 11:52
اسلامی انقلاب کے وقوع پذیر ہونے کے ساتھ ایک بار پھر مستضعفین کو روئے زمین کی حکومت عطا کرنے والا اللہ کاسچا وعدہ عملی جامہ پہنتے ہوئے نظر آیا اور صاحبان ایمان کو ایک بار پھر زمین کے ایک خطہ میں الہی حکومت قائم کرنے کا موقع فراہم ہوا۔
پير, اکتوبر 21, 2019 05:41
نامہ نگار اور عالم اسلام کے ماہر
جمعه, ستمبر 13, 2019 11:41
برنارڈ لوئیس مشرق وسطی کے بارے میں معلومات رکھنے والا ایک یہودی نسل مشہور امرکی پروفیسر ہے کہ اس کی کتابیں اب تک دنیا کی 23/ زیانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے
جمعه, اگست 23, 2019 10:42
روز قدس عالمی دن ہے اور ایسا دن نہیں ہے کہ صرف قدس سے اختصاص رکھتا ہو بلکہ یہ دن مستضعفین کے مستکبرین کے مقابلہ کا دن ہے
جمعه, مئی 31, 2019 09:56
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے
بدھ, مئی 08, 2019 08:18