آیت اللہ نمر کو سنائے گئے سزائے موت کے حکم پر مراجع عظام کا انتباہ

آیت اللہ نمر کو سنائے گئے سزائے موت کے حکم پر مراجع عظام کا انتباہ

حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیخ النمر کے سلسلے میں سنائے گئے سزائے موت کے حکم کو کالعدم قرار دلانے کی کوشش کریں۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:20

مزید
امام خمینی (ره) کی ٹی وی پر پہلی گفتگو

امام خمینی (ره) کی ٹی وی پر پہلی گفتگو

امام خمینی (ره) کے بتاریخ یکم فروری ۱۹۷۹ میں اسلامی ملک میں آنے اور مدرسہ علوی میں مستقر ہونے کے بعد باوجودیکہ اس وقت تک ملک کا مواصلاتی نظام ، ریڈیو اور ٹیلیویژن شاہ (حکومت بختیار) اور اس کی حامی فوج کے اختیار میں تها۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:23

مزید
امام خمینی (ره) کی نظر سے قلم و بیان کی آزادی

امام خمینی (ره) کی نظر سے قلم و بیان کی آزادی

اسلام میں آزادی کے کچه حدود معین ہیں اس کے باوجود اسلام انسانی جہت میں عقلی اور جائز آزادی کا دفاع کرتا ہے اور ہر شخص انتخاب عقیدہ اور بیان نظر میں آزاد ہے۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:16

مزید
امام خمینی (ره) کی تالیفات کی روشنی میں دین و سیاست کے باہمی تعلق پر ایک نظر

امام خمینی (ره) کی تالیفات کی روشنی میں دین و سیاست کے باہمی تعلق پر ایک نظر

عصر حاضر میں عظیم قائد حضرت امام خمینی (ره) کی اسلامی تحریک کے نتیجے میں ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب برپا ہوا اور اس انقلاب کی کامیابی کے ساته ہی صاحب العصر (عج) کے نائب عام اور ولی امر کی سربراہی میں ایک دینی حکومت کا قیام عمل میں آیا جو انشاء اﷲ آپ (ره) کے عالمی انقلاب تک قائم رہے گی۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:11

مزید
امام خمینی (ره) کی تعلیمات کی روشنی میں اتحاد بین المسلمین کامفہوم

امام خمینی (ره) کی تعلیمات کی روشنی میں اتحاد بین المسلمین کامفہوم

امت مسلمہ کی ہم بستگی اور مسلمان فرقوں کی وحدت ہمیشہ سے علمائے اسلام کی دیرینہ آرزو رہی ہے، اس میں کوئی شک وشبہہ نہیں کہ اس ہم بستگی اور اتحادکا ایک اہم مقصد، استعماری طاقتوں کی عسکری، اقتصادی اور سیاسی یلغار کے سامنے متحدہ اسلامی محاذ کا قیام ہے.

اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:58

مزید
فقہ میں عدالت کا احیا ء اور امام خمینی(ره)

فقہ میں عدالت کا احیا ء اور امام خمینی(ره)

امام خمینیؒ نے شیعہ فقہ میں چند اصولوں کے احیا اور ان کی تاکید کے ذریعے اس کے کار آمد اور متحرک ہونے کی ضمانت فراہم کر دی ہے۔ اگرچہ اسلامی حکومت کی تشکیل شیعہ فقہ کے میدان میں آنے کا ایک قوی سبب ثابت ہوئی لیکن....

اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:41

مزید
امام خمینی (ره) اور اسلام میں مسلمان عورت کی شخصیت کا احیاء

امام خمینی (ره) اور اسلام میں مسلمان عورت کی شخصیت کا احیاء

اسلام نے عورت کے مقام اور حیثیت کی اصلاح کی ہے اسے شخصیت ، احترام اور معاشرتی واخلاقی مقام و مرتبے سے نوازا ہے ، اسے اس کی شان و منزلت لوٹادی اور اس کو ایک خاص حیثیت ، برتری اور عزت عطا کی ہے۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:32

مزید
امام خمینی (ره) اور دین کی جامعیت کی فکر کا احیاء

امام خمینی (ره) اور دین کی جامعیت کی فکر کا احیاء

لفظ احیا کے معنی ہیں زندہ کرنا اور اس سے یہ مفہوم نکلتا ہے کہ دین مرجاتا ہے او اسے زندہ کیا جاسکتا ہے !لیکن اس قسم کا مفہوم دین کے وجود سے متصادم نظر آتا ہے۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:26

مزید
Page 1303 From 1339 < Previous | 1301 | 1302 | 1303 | 1304 | 1305 | 1306 | 1307 | 1308 | 1309 | 1310 | Next >