میرا اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے یا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ کے بعد آنے والے پیشوایان بر حق نے بیان فرمایا ہے
پير, دسمبر 21, 2015 06:41
بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا
بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
امام خمینی (ره) زندگی کے تمام شعبوں میں قرآن کے عام کرنے پر تاکید کرتے تھے
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 12:49
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اور قرآن کی آیت: هو الذى أنْزَلَ السَّکینةَ فى قُلوُبِ الْمُؤمِنینَ وہی خدا ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا ہے، کی عملی تفسیر وہ مجاہدین نہیں جو اس محاذ میں دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں؟
جمعه, ستمبر 25, 2015 09:48
لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔
منگل, ستمبر 22, 2015 05:59