امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
شب قدر کی اہمیت اور برکت

شب قدر کی اہمیت اور برکت

إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَةُ وَالرُّوحُ فِیهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن کُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِیَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان کر سکتے ہیں جنہیں اس شب کا ادراک ہو چکا ہو ، کیوں کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص) کو مخاطب کر کے فرماتا ہے : "وما ادراک ما لیلۃ القدر " اے پیغمبر! آپ کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ؟

جمعه, مارچ 29, 2024 01:09

مزید
واقعہ بعثت کی عظمت

واقعہ بعثت کی عظمت

تمام انسانوں کا ان معارف وعلوم کے لانے میں عاجز ہونا اور بشریت کے فہم و ادراک سے اس کا ما فوق ہونا ایک ایسے انسان کیلئے بہت بڑا معجزہ ہے

جمعرات, فروری 08, 2024 12:02

مزید
عالم اسلام کی اہم شخصیات، اپنی حکومتوں کو صیہونی حکومت سے روابط منقطع کرنے پر مجبور کردیں

عالم اسلام کی اہم شخصیات، اپنی حکومتوں کو صیہونی حکومت سے روابط منقطع کرنے پر مجبور کردیں

رہبر انقلاب اسلامی نے خواص کو معاشرے کے بڑے اور بامقصد کاموں کو رفتار عطا کرنے والے حقیقی افراد بتایا

پير, فروری 05, 2024 05:54

مزید
بری رابین

بری رابین

گذشتہ برسوں میں واشنگٹن نے سیاسی رابطوں اور ڈیپلومیسی تعلقات کے بارے میں دین کی اہمیت کا ادراک نہیں کیا تھا

پير, فروری 05, 2024 11:34

مزید
انقلاب کا بیانیہ اور نیا عالمی نظام

انقلاب کا بیانیہ اور نیا عالمی نظام

ان تمام اجزاء کو اسلامی تہذیب کی تعمیر کے تناظر میں ضروری سمجھا جاتا ہے

پير, فروری 05, 2024 08:51

مزید
Page 1 From 29 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |