امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام حسین(ع) کے قیام، نظام عدل کا قیام

امام خمینی کی نقطہ نگاہ سے واقعہ عاشورا کا تجزیہ:

امام حسین(ع) کے قیام، نظام عدل کا قیام

سید الشهداء امام حسین علیہ السلام نے اپنی تحریک کا آغاز سماج میں عدالت کے قیام سے کیا ہے ...

بدھ, اکتوبر 05, 2016 06:02

مزید
امام خمینی(ره) کی نظر میں بعثت رسول(ص) کا فلسفہ

امام خمینی(ره) کی نظر میں بعثت رسول(ص) کا فلسفہ

ساتھ اُنہوں نے بعثت رسول (ص)کے نتیجے میں قائم ہونے والی اسلامی حکومت کے احیاء کی کوشش کی

اتوار, ستمبر 11, 2016 11:42

مزید
مسجد استقامت، اجتماعی اور ثقافتی حرکت کا مرکز ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے صوبہ تہران کے ائمہ جماعات کی ملاقات:

مسجد استقامت، اجتماعی اور ثقافتی حرکت کا مرکز ہے

تاریخ اسلام میں مسجد، صلاح مشورے، تعاون اور اہم اجتماعی، سیاسی اور نظامی مسائل کے بارے میں فیصلوں کا مرکز ہوا کرتی تھی۔

هفته, اگست 27, 2016 12:24

مزید
شہدا اور انکے اہل خانہ اسلامی نظام کے ستون ہیں

رہبر انقلاب اسلامی سے شہدائے ہفتم تیر اور مدافعان حرم کے اہل خانہ کی ملاقات:

شہدا اور انکے اہل خانہ اسلامی نظام کے ستون ہیں

رہبر انقلاب اسلامی: شہداء اور انکے اہل خانہ اسلامی جمہوری نظام کے مضبوط ستون ہیں اور اسی وجہ سے یہ نظام گوناگوں سازشوں پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔

پير, اگست 22, 2016 11:39

مزید
آل سعود صہیونیوں اور امریکہ کے آلہ کار

امام خمینی[رح] میموریل ٹرسٹ کشمیر کے رکن حاجی اصغر علی کربلائی:

آل سعود صہیونیوں اور امریکہ کے آلہ کار

امام خمینی(رہ): جو بھی شیعہ سنی اختلافات کی بات کرےگا نہ وہ شیعہ ہے اور نہ ہی سنی ہے۔ ہم سبھی کو اسلام اور امت مسلمہ کی ہی بات کرنی چاہئے۔

منگل, اگست 16, 2016 08:03

مزید
امام خمینی (رہ) آفاقی رہنما

امام خمینی (رہ) آفاقی رہنما

دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے

پير, جولائی 18, 2016 12:07

مزید
Page 15 From 21 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >