مغربی جدید تمدن کے نتائج کے سلسلہ میں امام خمینی (رح) کا نظریہ (ڈیموکریسی اور آزادی کے ارکان کی روشنی میں)

مغربی جدید تمدن کے نتائج کے سلسلہ میں امام خمینی (رح) کا نظریہ (ڈیموکریسی اور آزادی کے ارکان کی ...

مغربی شہریت سے رابطہ اور ایران میں جدت پسندی کی آمد کے ایران میں سیاسی اجتماعی تاریخ پر بہت ہی خطرناک آثار اور نتائج رہے ہیں

پير, جنوری 16, 2023 10:49

مزید
فاطمہ سلام اللہ علیہا حامی نبوت و امامت

فاطمہ سلام اللہ علیہا حامی نبوت و امامت

حضرت زہرا س جنہوں نے اس پرچم کو اونچا رکھنے کیلئے کس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں

منگل, دسمبر 27, 2022 09:28

مزید
عظمتِ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

عظمتِ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،

بدھ, دسمبر 07, 2022 07:21

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
Page 8 From 66 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >