ہماری قوم کی بہادری نے ہمیں صدر اسلام کی یاد دلا دی ہے صدر اسلام میں اسلام کے دشمنوں کی تعداد کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد قابل مقایسہ نہیں تھی روم کی جنگ میں تیس ہزار کے مقابلے میں صرف سات سو یا آٹھ سو مسلمان تھے لیکن ان سات سو نے متحد اور ایک ہو کر تیس ہزار لوگوں کا مقابلہ کیا
هفته, ستمبر 25, 2021 02:16
اسلامی حکومت کی طاقت کے بارے میں کوئی علم ہے ان لوگوں کے ذہنوں میں صرف ہیٹلر، رضا خان اور ان جیسے دوسرے حکمرانوں کی حکومتیں ہیں ان لوگوں نے ابھی تک نہ ہی اسلام کو سمجھا اور نہ ہی اسلامی حکومت کو سمجھا ہے ان
منگل, ستمبر 21, 2021 06:02
جمعرات, ستمبر 16, 2021 03:42
ابوبکر باقادر؛ سعودی عرب میں مراسم حج سے تعلیماتی مرکز کے سربراہ
هفته, ستمبر 11, 2021 11:30
آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی
هفته, ستمبر 04, 2021 10:17
13 ویں حکومت کے صدر اور اراکین نے آج صبح (جمعرات کو) اسلامی ہفتہ اور اسلامی اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پہلے دن اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے ساتھ تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے بھی آج صبح امام خمینی(رح)
جمعرات, اگست 26, 2021 05:25
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ نے بعض عناصر کی جانب سے ایران پر لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
جمعرات, اگست 19, 2021 10:08
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36