صیہونی حکومت ملت ایران کے ارادے کی طاقت کے ظہور سے فکرمند ہے، لگنے والے میزائلوں کی تعداد سے نہیں

صیہونی حکومت ملت ایران کے ارادے کی طاقت کے ظہور سے فکرمند ہے، لگنے والے میزائلوں کی تعداد سے نہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے مسلح فورسز کی کارروائيوں میں تدبیر سے کام لیے جانے کو سراہتے ہوئے کہا کہ مختلف واقعات، قیمت اور کامیابی کے ہمراہ ہوتے ہیں

پير, اپریل 22, 2024 08:22

مزید
خیبر شکن کے وارث کون؟

خیبر شکن کے وارث کون؟

فلسطین کا فتنہ وہ آتش فشاں ہے، جو آج پھٹ چکا ہے اور اس کے بطن سے ”طوفان اقصیٰ“ جیسے طوفان جنم لے چکے ہیں

جمعرات, اپریل 18, 2024 08:14

مزید
علوی سیرت میں اخلاق و سیاست امام خمینی (رح) کی نظر میں

علوی سیرت میں اخلاق و سیاست امام خمینی (رح) کی نظر میں

سیرہ علوی کے اصول کی وضاحت امام خمینی (رح) کی نظر میں

اتوار, اپریل 14, 2024 02:45

مزید
آیت اللہ شہید باقر الصدر (رہ) اسلامی دنیا کا اثاثہ بلکہ دنیائے عالم کے لئے ایک رہبر و رہنماء کا درجہ رکھتے تھے

آیت اللہ شہید باقر الصدر (رہ) اسلامی دنیا کا اثاثہ بلکہ دنیائے عالم کے لئے ایک رہبر و رہنماء کا ...

آپ کا تعلق نجف اشرف کے اس علمی خانوادے سے تھا جس میں ہر دور میں بلند پایہ علماء پیدا ہوتے رہے

پير, اپریل 08, 2024 10:27

مزید
سید حسن خمینی نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

سید حسن خمینی نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کو دہشت گردانہ حملے کے شہداء میں شامل ہیں

بدھ, اپریل 03, 2024 12:25

مزید
شب قدر کی اہمیت اور برکت

شب قدر کی اہمیت اور برکت

إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَةُ وَالرُّوحُ فِیهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن کُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِیَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان کر سکتے ہیں جنہیں اس شب کا ادراک ہو چکا ہو ، کیوں کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص) کو مخاطب کر کے فرماتا ہے : "وما ادراک ما لیلۃ القدر " اے پیغمبر! آپ کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ؟

جمعه, مارچ 29, 2024 01:09

مزید
Page 1 From 243 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >