آیت الله العظمی بروجردی کی رحلت کے بعد بہت سارے مراجع اپنے فرائض انجام دینے کے لئے آمادہ ہوگئے تھے
اتوار, نومبر 27, 2022 09:53
ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
آیت الله بروجردی کے انتقال کے کچھ دنوں بعد صف اول کے علماء نے حوزہ کی حفاظت کے لئے جلسہ کیا
بدھ, نومبر 23, 2022 09:53
آیت الله بروجردی (رح) کے انتقال کے بعد آقائے ڈاکٹر سنجابی نے مجھے ماموریت دی
پير, نومبر 21, 2022 11:48
آپ ہمیشہ قلبی و معنوی دعاؤوں اور آداب کی پابندی کرتے تھے، لہذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ آپ نے ایسی عرفانی کتاب کی تالیف شروع کی
جمعرات, نومبر 17, 2022 10:14
بدھ, نومبر 16, 2022 09:17
بدھ, نومبر 16, 2022 08:57
سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی
هفته, نومبر 12, 2022 09:36