ہم ایران کے اسلامی انقلاب کو شیعہ کے بجائے اسلامی انقلاب سمجهتے ہیں۔ یہ اسلامی انقلاب الحمد اللہ آج تک برقرار ہے، ہمیں خوشی ہے، اللہ اسے مزید قائم و دائم رکهے۔
بدھ, اکتوبر 08, 2014 08:00
* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-
منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
ابراہیم خلیل اللہ نے آغاز میں کعبہ سے ندائے توحید د بلند کی اور حبیب خدا نے اور آپ کے عزیز فرزندمہدی موعود ۔ روحی فداہ ۔ آخر میں ندائے توحید د بلند کی اور بلند کریں گے۔
هفته, اکتوبر 04, 2014 05:08
سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58
تاریخ اسلام کی پوری مدت میں تکفیر کو تین دور میں تقسیم کیا ہے اور کہا: تکفیر کا جائزہ تین زمانہ میں کیا جا سکتا ہے، زمانہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، خلیفہ سوم عثمان کا زمانہ اور امیر المومنین علیہ السلام کا زمانہ۔
منگل, ستمبر 30, 2014 05:41
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34