امام علی علیہ السلام کی شخصیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

امام علی علیہ السلام کی شخصیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔

اتوار, جنوری 04, 2026 03:05

مزید
عصر حاضر کے چیلینج کے مقابلہ میں جہاد اور مقابلہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریات پر کانفرنس – 1999

عصر حاضر کے چیلینج کے مقابلہ میں جہاد اور مقابلہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریات پر کانفرنس – ...

حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخ ولادت کے 100 سال پورے ہونے پر ایرانی مہینہ آذر ماہ میں لنان کے دار الحکومت بیروت میں ہونے والی عصر حاضر کے چیلینج کے مقابلہ میں جہاد اور مقابلہ کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریات پر بین الاقوامی کمیٹی کے توسط کانفرنس

اتوار, دسمبر 21, 2025 12:54

مزید
اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31

مزید
دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے

جمعه, نومبر 28, 2025 07:39

مزید
امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی وضاحت کی بین الاقوامی کانفرنس – 1999 ء

امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی وضاحت کی بین الاقوامی کانفرنس – 1999 ء

اس بات کے مدنظر کہ اسلامی انقلاب کی عملی اور دقیق تجزیاتی شناخت ایک واقعی ضرورت ہے اور گذشتہ دو دہائیوں سے دنیا کے بے شمار دانشوروں کو مشغول کر رکھا ہے

هفته, نومبر 22, 2025 11:25

مزید
Page 1 From 263 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >