امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
دور حاضر کے مسائل میں خواتین کی شمولیت کے بارے میں امام (رح) کی کیا رائے تھی؟

دور حاضر کے مسائل میں خواتین کی شمولیت کے بارے میں امام (رح) کی کیا رائے تھی؟

انہوں نے مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ووٹ کا حق سمجھا

منگل, نومبر 12, 2024 08:26

مزید
امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے خواتین کی آزادی کیا ہے؟

امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے خواتین کی آزادی کیا ہے؟

انہوں نے خواتین کی آزادی کے بارے میں مندرجہ ذیل کہا

بدھ, نومبر 06, 2024 08:26

مزید
غم حسین (ع) میں سیاہ لباس پہننے کا معجزہ

غم حسین (ع) میں سیاہ لباس پہننے کا معجزہ

محرم و صفر کا مہینہ تھا، ایک مرتبہ میں آیت اللہ خوئی کی خدمت میں پہنچا اور دیکھا کہ اس شدید گرمی میں انہوں نے سیاہ لباس پہنا ہوا تھا، حتی کہ ان کے موزے بھی کالے تھے

هفته, جولائی 27, 2024 08:46

مزید
واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

قارئین کی خدمت میں مٙیں چاہتا ہوں اِس سے بھی باریک و دقیق سوالات اٹھاؤں کہ اصلاٙٙ امام حسین علیہ السلام کو شہید ہی کیوں کیا گیا؟

اتوار, جولائی 21, 2024 09:35

مزید
یوم القدس ایک تحریک، ایک جائزہ

یوم القدس ایک تحریک، ایک جائزہ

مجلس وحدت مسلمین قم کی طرف سے دفتر ایم ڈبلیو ایم میں گذشتہ شب افطاری اور ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا

منگل, اپریل 09, 2024 04:37

مزید
Page 2 From 130 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >