کیا امام خمینیؒ شعائر حسینی کو اہمیت دیتے تھے؟

کیا امام خمینیؒ شعائر حسینی کو اہمیت دیتے تھے؟

یہ محرم و صفر ہی ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکھا ہے

سوال: کیا امام خمینیؒ شعائر حسینی کو اہمیت دیتے تھے؟

جواب: جی ہاں، وہ ان شعائر کو انقلابی روح کو زندہ رکھنے والا سرمایہ سمجھتے تھے۔

"یہ محرم و صفر ہی ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکھا ہے۔"

(صحیفۂ امام، ج 15، ص 330)

ای میل کریں