حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
هفته, جولائی 26, 2025 11:51
عید قربان درحقیقت اپنے حیوانی نفس کو تقویٰ کی تلوار سے ذبح کرنے اور ظالموں کے خلاف قیام کرنے کا دن ہے۔
جمعه, جون 06, 2025 10:34
منگل, اپریل 15, 2025 04:38
حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت تاریخِ اسلام میں ایک عظیم مقام رکھتی ہے
هفته, مارچ 22, 2025 09:09
آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب کے آخر میں امید ظاہر کی کہ قرآن مجید کے معنوی چشمے لوگوں کے دلوں، افکار اور اعمال میں جاری ہو جائيں گے
پير, مارچ 03, 2025 08:16
پير, فروری 03, 2025 02:06
یاد رہے اقوام متحدہ ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور تباہ کن جنگوں کی روک تھام کے لیے تشکیل پایا تھا
پير, جنوری 20, 2025 08:04