پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتشبس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔
هفته, جولائی 12, 2025 02:53
صیہونی حکومت ہولوکاسٹ کے افسانے کو بہانہ بنا کر فلسطینی سرزمینوں پر قابض ہوئی
جمعرات, جولائی 03, 2025 10:33
هفته, مئی 17, 2025 10:53
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا
بدھ, فروری 26, 2025 09:19
ایرانی فضائیہ ہم پر حملہ کرنے سے تو باز رہی البتہ ہمارا جہاز تہران کے ہوائی اڈے کے اوپر مسلسل چکر لگاتا رہا
جمعه, جنوری 31, 2025 10:35
محرم و صفر کا مہینہ تھا، ایک مرتبہ میں آیت اللہ خوئی کی خدمت میں پہنچا اور دیکھا کہ اس شدید گرمی میں انہوں نے سیاہ لباس پہنا ہوا تھا، حتی کہ ان کے موزے بھی کالے تھے
هفته, جولائی 27, 2024 08:46
جمعرات, جولائی 11, 2024 03:24
جمعرات, مارچ 21, 2024 09:45