امام خمینی حضرت زہرا (س) کی عزاداری کے سلسلے میں کس قدر اہتمام کرتے تھے؟

در سایہ آفتاب، ۳۶

امام خمینی حضرت زہرا (س) کی عزاداری کے سلسلے میں کس قدر اہتمام کرتے تھے؟

جواب: نجف میں قیام کے دوران، ان کے گھر میں تین راتیں سوگواری کی مجلس منعقد ہوتی تھی جو حضرت زہرا (س) کی مصیبت پر ان کی خصوصی توجہ کی عکاس ہے۔

(در سایہ آفتاب، ۳۶)

ای میل کریں