حضرت زہرا (س) کو سبّ (گالی دینے) اور توہین کرنے کے بارے میں امام خمینی کا کیا حکم ہے؟
جواب: پیغمبر (ص) اور ائمہ (ع) کو سبّ کرنے کی طرح، اس کا حکم بھی قتل ہے؛ کیونکہ حضرت زہرا (س) کی توہین معصوم کی توہین کے زمرے میں آتی ہے۔
(امام خمینی، تحریر الوسیلہ، ۲/۴۷۷)