امام خمینیؒ امام حسینؑ پر گریہ کو کیوں اہم سمجھتے تھے؟

امام خمینیؒ امام حسینؑ پر گریہ کو کیوں اہم سمجھتے تھے؟

ہم ایک سیاسی گریہ کرنے والی قوم ہیں

سوال: امام خمینیؒ امام حسینؑ پر گریہ کو کیوں اہم سمجھتے تھے؟

جواب: گریہ کو ظلم کے خلاف اعلان وفاداری اور انقلاب کا آغاز سمجھتے تھے۔

"ہم ایک سیاسی گریہ کرنے والی قوم ہیں، ایسا گریہ جو شاہی حکومت کو لرزا دیتا تھا۔"

(صحیفۂ امام، ج 18، ص 289)

ای میل کریں