کیا شاہ اسرائیل کا نوکر تھا
اسلامی انقلاب کی بانی حضرت امام خمینی (رح) فلسطین کی حمایت کی اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح نے مختلف پہلوؤں سے مسلمانوں کی صیہونی مخالف جدوجہد کو تیز کیا اور فلسطینی جدوجہد کا رخ تبدیل کردیا شاہ کی حکومت مشرق وسطی کے حساس خطے میں مغرب اور اسرائیل کا مضبوط حامی تھا شاہ کے دور ایران کا بازار اسرائیلی سامان اور مصنوعات سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ اسرائیل کی معیشتی حالت کافی بہتر تھی جب کہ دوسری طرف شاہ ایران کا تیل اسرائیل کو دے کر اس قابض اور ظالم حکومت کی مدد کر رہا تھا۔