الہی اور غیر الہی قیام مِن کیا فرق ہے؟

الہی اور غیر الہی قیام مِن کیا فرق ہے؟

الہی اور غیر الہی قیام مِن کیا فرق ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے فرمایا اسلامی حکومت اور دوسری حکومتوں کے مابین ایک فرق یہ بھی ہے کہ اسلامی حکومت میں محبت اور ایثار کا ماحول پایا جاتا ہے اسلامی حکومت میں دنیاوی اعتبار سے ملک کے صدر اور ایک چھوٹے سے شہری میں کوئی فرق نہیں ہوتا جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنی حکومت کے دوران اپنے اور عام آدمی کے درمیان کوئی فرق نہیں سمجھا تھا اور ایک عام آدمی کی طرح زندگی بسر کر کے تاریخ میں ایک مثال قایم کی ہے ایسا باکل نہیں تھا۔

ای میل کریں