جناب خدیجہ سلام اللہ کی شخصیت کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟
امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور آپؑ کی پیاری مؤنس و ہمدرد اور غمگسار زوجہ محترمہ حضرت خدیجہ ؑ نے کبھی ان مشکلات کا کسی سے کوئی شکوہ نہیں کیا اور خوشی خوشی ان حالات کو کاٹا یہ ایسے مصائب و آلام تھے جونقل و بیان کرنے سے عاجز ہے۔ البتہ یہ تاریخی حقائق ہمیں زندگی کے نشیب و فراز میں آگے بڑھنے کی بہترین رہنمائی کرتے ہیں