سوال: سونے اور چاندی کی زکات میں کتنی شرائط ہیں؟
جواب: سونے اور چاندی کی زکات میں مذکورہ عمومی شرائط کے علاوہ مندرجہ ذیل امور معتبر ہیں :
اول:نصاب، دوم: سونے اور چاندی کو معاملہ کیلئے رائج سکہ ہونا چاہئے، سوم: سال کا ہونا،
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 18
سونے اورچاندی کی زکات میں کتنی شرائط ہیں؟