سونے اور چاندی کی زکات میں کتنی شرائط ہیں؟

سونے اورچاندی کی زکات میں مذکورہ عمومی شرائط کے علاوہ مندرجہ ذیل امور معتبر ہیں

ID: 72336 | Date: 2021/12/07


سوال: سونے اور چاندی کی زکات میں کتنی شرائط ہیں؟



جواب:  سونے اور چاندی کی زکات میں  مذکورہ عمومی شرائط کے علاوہ مندرجہ ذیل امور معتبر ہیں  :



اول:نصاب، دوم: سونے اور چاندی کو معاملہ کیلئے رائج سکہ ہونا چاہئے، سوم: سال کا ہونا،



تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 18




سونے اورچاندی کی زکات میں کتنی شرائط ہیں؟