کیا قدس کا مسئلہ کسی کا ذاتی مسئلہ ہے؟
حضرت امام خمینی(رہ) نے فرمایاکہ قدس کا مسئلہ کسی کا ذاتی مسئلہ نہیں ہے یا کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے یہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور کتنی شرم آور بات ہے ان مسلمان ملکوں کو جو اس وقت فلسطین اور قدس کے مسئلے میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور ایک ایسی حکومت کے ساتھ معاہدے کر رہے ہیں جس نے ان کے قبلہ اول کو غصب کیا ہوا ہے اور ان کے بھائیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔