امام خمینی(رح)

امام خمینی(رح) ایک خاص وقت پر کس کا مطالعہ کرتے تھے

امام خمینی(رح) ایک خاص وقت پر کس کا مطالعہ کرتے تھے

امام خمینی(رح) اپنے کاموں میں کافی منظم تھے اور پورے دن کے کاموں کے لئے ٹائم ٹیبل بناتے تھے آپ ہر کام کے لیئے ایک خاص وقت معین کیا ہوا تھا مثلا مطالعہ کے لئے ایک خاص وقت معین کیا ہوا تھا اسی طرح ایک خاص وقت اخبار اور دوسری موصول ہونے والی رپورٹز کے مطالعہ کے لئے رکھا ہوا آپ اپنا ہر کام ایک خاص وقت انجام دیتے تھے۔

ای میل کریں