کیا علماء کو سیاسیت میں مداخلت سے روکنے والے شیطان ہیں ؟
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ چھوٹے اور بڑے شیطان جو ہر جگہ تمام طاقتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور قوموں کو لوٹنا چاہتے ہیں کئی سالوں سے علماء کے خلاف عجیب و غریب منصوبے بنا رہے ہیں ان کے منصوبوں میں سے ایک منصوبہ یہ تھا کہ علماء سیاست میں حصہ نہ لیں ان کا یہ کہنا تھا کہ علماء کا کام صرف لوگوں کو نماز اور روزے کے بارے میں بتانا ہے اور ان کی جگہ مسجد ہے وہ گھر سے نکلیں اور مسجد میں جائیں اور مسجد سے نکلیں گھر چلیں جائیں۔