اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں اختلاف کی وجہ خود خواہی ہے یہ اختلافات نفس سے پیدا ہوتے ہیں لیکن انہوں نے اپنے نفس کو مار دیا ہے انہوں نے جہاد کیا ہے اور وہ سب خدا کو چاہتے ہیں جس کا ہدف خدا ہو اور جو خدا کو چاہتے ہیں ان کے درمیان اختلاف نہیں ہوتے سارے اختلافات کی وجہ خود خواہی ہے۔