امام خمینی (رح) نے شاہ کو کس کا نوکر کہا تھا؟

امام خمینی (رح) نے شاہ کو کس کا نوکر کہا تھا؟

امام خمینی (رح) نے شاہ کو کس کا نوکر کہا تھا؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ اس وقت پوی قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ شاہ استعفی دے دے لوگ اب پہلوی خاندان سے تنگ آچکے ہیں لوگ اس وقت اس خاندان کے مظالم سے تنگ آ چکے ہیں آپ اس وقت اگر ایران کے شہر اور دیہاتوں میں بھی جائیں گے تو آپ کو یہی آواز سنائے دے گی ہم شاہ کو نہیں چاہتے ہیں اس وقت لوگ پہلوی حکومت کے مظالم سے تنگ آچکے ہیں یہ ایرانی قوم کا مطالبہ ہے کیوں کہ ایرانی قوم جانتی ہے کہ شاہ امریکا کا نوکر ہے۔

ای میل کریں