امام خمینی(رہ) کس چیز پر زیادہ گریہ کرتے تھے؟
حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی بیان کرتے ہیں کہ امام (رہ) اکثر اوقات ٹیلیویژن میں لوگوں کی غربت اور محرومیت کے دلخراش مناظر دیکھ کر گریہ کیا کرتے تھے۔