امام خمینی(رہ) کس چیز پر زیادہ گریہ کرتے تھے؟

ID: 66366 | Date: 2020/09/12

امام خمینی(رہ) کس چیز پر زیادہ گریہ کرتے تھے؟


حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی بیان کرتے ہیں کہ امام (رہ)  اکثر اوقات ٹیلیویژن میں لوگوں کی غربت اور محرومیت کے دلخراش مناظر دیکھ کر گریہ کیا کرتے تھے۔