اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں سجدے مکمل کرنے کے بعد دو اور چار میں  شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں سجدے مکمل کرنے کے بعد دو اور چار میں شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں سجدے مکمل کرنے کے بعد دو اور چار میں  شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: دونوں  سجدے مکمل کرنے کے بعد دو اور چار میں  شک ہونا ،پس چار پر بناء رکھے اورنماز مکمل کرے پھر کھڑا ہوکر دورکعت نماز احتیاط بجالائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 222

ای میل کریں