اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں  سجدے کرچکنے کے بعد دواورتین میں  شک کرے، تو کیا کرنا چاہئے؟

اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں سجدے کرچکنے کے بعد دواورتین میں شک کرے، تو کیا کرنا چاہئے؟

سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں  سجدے کرچکنے کے بعد دو اور تین میں  شک کرے، تو کیا کرنا چاہئے؟

جواب: دونوں  سجدے کرچکنے کے بعد دواورتین میں  شک کرنا ،پس تین پربنارکھے ،چوتھی رکعت بجالائے اورنماز مکمل کرے پھرایک رکعت نماز احتیاط کھڑے ہوکریادورکعت نماز احتیاط بیٹھ کربجالائے اوربہتر احتیاط یہ ہے کہ ان دونوں  کوبجالائے اورکھڑے ہوکر پڑھی جانے والی ایک رکعت نماز احتیاط کوپہلے بجالائے اوربعد نماز کوازسرنوپڑھے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 222

ای میل کریں