امام علی علیہ السلام کی حکومت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں ؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں  امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آؒلہ و سلم کے بعد سب سے بہترین حاکم تھے لیکن افسوس کہ ان کی حاکمیت کی مدت بہت کم تھی ہم جب تاریخ میں ان کی سیرت کو دیکھتے ہیں یا ان کے خطبوں پر نظر ڈالتے ہیں یا ان کے خطوط کا مطالعہ کرتے ہیں یا عام انسانوں کے ساتھ ان کے برتاو یا عوام الناس کا ان کے ساتھ برتاؤ کو دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کتنے مہربان اور با اخلاق حاکم تھے اما علی علیہ السلام کی حاکمیت کی سرحدیں حجاز سے لے کر ایران تک پھلی ہوئی تھیں اتنی بڑی مملک پر عدل اور انصاف کے ساتھ حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا لیکن مولائے متقیان ہمیشہ اپنے گوارنروں کو اسلامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کی تاکید کرتے تھے اور اگر کوئی خطا کرتا تھا تو اسے تنبیہ کرتے تھے۔

ای میل کریں