سوال) اگر سورہ حمد کو پہلی اور دوسری رکعت خیال کرتے ہوئے پڑھ لے اور پھر متوجہ ہو جائے کہ تیسری یا چوتھی رکعت میں ہے تو کیا کرے؟
جواب) اگر سورہ حمد کو پہلی اور دوسری رکعت خیال کرتے ہوئے پڑھ لے اور پھر متوجہ ہو جائے کہ تیسری یا چوتھی رکعت میں ہے تو اسی پر اکتفاء کرے اور یہی حکم ہے اگر اس خیال سے کہ تیسری یا چوتھی رکعت میں ہے، حمد پڑھ لے اور پھر متوجہ ہو کہ پہلی یاد و سر ی رکعت میں تھا۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 185