سوال) کیا واجب نماز کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورہ کا پڑھنا جائز ہے؟
جواب) نماز واجب کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورہ کا پڑھنا بناء بر اقویٰ جائز ہے لیکن ایساکرنا مکروہ ہے لیکن مستحب نماز میں ایسا کرنا مکروہ نہیں ہے اور احتیاط یہ ہے کہ واجب نمازمیں ایک سے زائد سورہ پڑھنے کو ترک کرے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 181