امام خمینی

شہید کی اہمیت

شہید کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

شہید کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ اسلام نے شہید کی اہمیت اور عظمیت کو بیان کیا ہے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک حدیث میں شہید کی عظمت اور اہمیت کوبیان کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ شہید کے اندر ساتھ خصوصیات پائی جاتی ہیں جن میں سے سب سے پہلی خصوصیت یہ ہیکہ جب شہید کے خون کا ایک قطرہ زمین پر گرتا ہے تو اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

ای میل کریں