اتحاد بین المسلمین کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
امام خمینی(رح) شیعہ سنی کے درمیان بھای چارگی کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ اس طرح ایک جگہ جمع ہونا بہت موثر ہے اس طرح ایک جفہ جمع ہونا بہت اچھی بات ہے جمہوری اسلامی اسی طرح کے اجتماعات کا نتیجہ ہے اس طرح کے اجتماعات ہمیں اور اہل سنت کے بھائیوں کو ایک دوسرے کے نزدیک کرتے ہیں ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اسلام کے لئے کام کرنا چاہیے ہم سب کو مل کر اسلام کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے اتحاد اور یکجہتی عالم اسلام کی سب بڑی طاقت ہے۔