امام خمینی

دنیا کی سپر طاقتیں کس وجہ سے خوفزدہ ہیں؟

دنیا کی سپر طاقتیں کس وجہ سے خوفزدہ ہیں؟

دنیا کی سپر طاقتیں کس وجہ سے خوفزدہ ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) اسلامی جمہوریہ ایران کے ہتھیاروں کی طرف اشارہ کرے ہوے فرماتے ہیں ہمارا اسلحہ ایمان ہے ہمارا اسلحہ اسلام ہے ہم ایمان اور اسلام کے ہتھیاروں کے ذریعے  آگے بڑیں گے اور اسی اسلحہ کے ساتھ  ہم دشمن کو نابود کریں گے جیسا کہ ہم نے ابھی تک اسی اسلحہ سے دنیا کی سپر طاقتوں کو نابود کیا ہے اور دشمن کو اپنی خاک سے دور کیا ہے۔

ای میل کریں