امام خمینی

نوفل شاتو سے انتقال

امام خمینی (رح) پیرس سے نوفل شاتو کیوں گئے؟

امام خمینی (رح) پیرس سے نوفل شاتو کیوں گئے؟

پیرس میں جس گھر میں امام خمینی (رہ) رہ رہے تھے وہ گھر بہت چھوٹا تھا اور ایک اور ایک ایسے محلے میں تھا جہاں کے ہمسایوں کو امام خمینی(رہ) سے ملنے آنے والے مہمانوں سے پریشانی ہور رہی تھی لہذا امام خمینی(رہ) نے فرمایا میری وجہ سے ہمساے پریشان ہیں بہتر ہم کسی دوسری جگہ منتقل ہو جائیں۔

ای میل کریں