شاہ کے اہلکاروں سے ملاقات

شاہ کے اہلکاروں سے ملاقات

امام خمینی نے کبھی بھی اکیلے میں ملاقات نہیں کی

کیا امام خمینی (رح) نے شاہ کے اہلکاروں سے ملاقات کی تھی؟

رضا شاہ کی طرف سے اس بات کی بہت زیادہ کوشش کی گئی تھی کہ امام (رہ) سے ملاقات ہو سکے لیکن آپ نے کبھی بھی حکومتی حکام کو اس بات کی اجازت نہیں دی کہ وہ آپ سےا کیلے میں بات ک سکیں ایک بار جب سے فوجی کمانڈر ملنے آیا تھا تو آپ نے فرمایا کہ سب لوگ کمرے میں موجود رہیں میں آپ سب کی موجودگی میں ملاقات کروں گا جس میں آپ نے شاہ کو پیغام دیا تھا کہ دینی امور میں مداخلت کرنا بند کر دے۔

ای میل کریں