شہید بہشتی کی شہادت پر امام خممینی(رح) کا رد عمل کیا تھا؟

شہید بہشتی کی شہادت پر امام خممینی(رح) کا رد عمل کیا تھا؟

شہید بہشتی کی شہادت پر امام خممینی(رح) کا رد عمل کیا تھا؟

شہید بہشتی کی شہادت پر امام خممینی(رح) کا رد عمل کیا تھا؟

امام خمینی(رح) نے اس دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے فرمایا میں شہید بہشتی کو 20 سال سے جانتا ہوں وہ ایک مخلص۔ متقی اور سیاسی شخص تھا جس نے خلوص دل کے ساتھ اس انقلاب کی خدمت کی ہے لیکن منافقین اور اسلامی انقلاب کے دشمن شہید بہشتی کے اسی اخلاص اور تقوٰی سے ڈرے ہوے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے اس طرح کی حملہ کیا ہے۔

ای میل کریں