نماز اول وقت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
امام خمینی (رح) نماز اول وقت پائبند تھے آاپ اپنی تمام مصروفیات کے باوجود نماز کو وقت پر ادا کرتے تھے اور ہمیشہ دوسروں کو بھی اپنے اس عمل سے نماز اول کی تشویق دلواتے تھے اگر آپ کسی جلسے میں بھی ہوتے تو آذان کو سنتے ہی میٹینگ کو ترک کر دیتے تھے اور نماز کو ادا کرنے کے لئے اجلاس کو رک دیتے تھے۔