نژاد پرستوں کے ساتھ تعلقات برقرار نہ کرنا
سوال: انقلاب کے دوران جن حکومتوں نے کھل کر شاہ کی حمایت کی، اگر وہ اپنے کئے پر پشیمان ہوں تو کیا آپ ان کے ساتھ اپنے تعلقات جاری رکھیں گے؟
جواب: ہاں! البتہ اسرائیل مستثنیٰ ہے، اسی طرح جنوبی افریقہ اور وہ ملک جو نژاد پرستی کی حمایت کرتے ہیں۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۲۱